Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا یمنی بندرگاہ حدیدہ پر حملہ، 3 افراد شہید، درجنوں زخمی

صنعا: اسرائیل نے یمن کی بندرگاہ حدیدہ پر آئل تنصیبات پر حملہ کردیا۔ حملے میں تین افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے تل ابیب پر یمن کے ڈرون حملے کے ایک دن بعد یمن میں الحدیدہ کی بندرگاہ پر حملہ کیا۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی نے کہاہےکہ اسرائیلی حملے میں تیل ذخیرہ کرنے کی تنصیبات اور ایک پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ لیکن اسرائیلی فوج نےکہا ہے کہ اس نے یمن میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ وزارت صحت نے حملے میں تین اموات اور ستاسی افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ زیادہ تر افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا کہ ان کے ملک کا مقصد حوثی تحریک کو پیغام دینا ہے۔ حدیدہ میں بھڑکنے والی آگ پورے مشرق وسطیٰ میں نظر آرہی ہے اور اس کی اہمیت بالکل واضح ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular