تہران : تہران میں حماس کے رہنما کے قتل کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔ شہادت تہران، فلسطین اور مزاحمت کے درمیان گہرے اور اٹوٹ بندھن کو مضبوط کرے گی۔