Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج قتل عام اور غارت گری بند کرے، اسماعیل ہنیہ

دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قتل عام جاری رہا تو جنگ بندی بے مقصد ہوجائے گی۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مطالبہ کیا ہے غزہ میں مکمل جنگ بندی کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کو نقل مکانی پر مجبور کرنے کا سلسلہ جاری رہا تو یہ کسی کے مفاد میں نہیں ہوگا۔ اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ ایسی جنگ بندی جس میں اسرائیلی غارت گری،قتل عام اور فلسطینیوں کی نقل مکانی روکنے کا انتظام نہ ہو بے مقصد اور فضول ہوگی۔ حماس ایک حقیقت ہے اور اس کے بغیر غزہ میں کسی سیاسی حل کا کوئی مطلب نہیں ہوگا۔ ہم غزہ کے عوام کا ہر فیصلہ قبول کریں گے لیکن مسلط کردہ کوئی فیصلہ قبول نہیں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular