عراق: امام زادے حمزہ کے مزار میں سیڑھی گرنے سے 6 زائرین جاں بحق

  Click to listen highlighted text! بغداد : عراق کے وسطی شہرٱلْحِلَّة کے قریب امام زادے حمزہ کے مزار میں فولڈنگ فولادی سیڑھی گرنے سے 6 زائرین جاں بحق ہوگئے۔جبکہ ایک خاتون اور 3 سالہ بچہ زخمی ہوئے ہیں۔ مرنے والوں کی عمریں 20 سے 35 سال کے درمیان تھیں۔ یہ حادثہ تزئین وآرائش کے ڈھانچے کی تنصیب کے ذمے دار افراد کی غفلت کا نتیجہ ہے۔

بغداد : عراق کے وسطی شہرٱلْحِلَّة کے قریب امام زادے حمزہ کے مزار میں فولڈنگ فولادی سیڑھی گرنے سے 6 زائرین جاں بحق ہوگئے۔جبکہ ایک خاتون اور 3 سالہ بچہ زخمی ہوئے ہیں۔ مرنے والوں کی عمریں 20 سے 35 سال کے درمیان تھیں۔ یہ حادثہ تزئین وآرائش کے ڈھانچے کی تنصیب کے ذمے دار افراد کی غفلت کا نتیجہ ہے۔