Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

عراق اور چین کا یوآن میں تجارت کرنے کا فیصلہ

بغداد :سینٹرل بینک آف عراق، چین کے ساتھ تجارت کیلئے یوآن میں لین دین کی منظوری دینے کیلئے منصوبہ تیار کر رہا ہے۔ تجارتی معاملات کا امریکی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں طے کیا جانا عراقی مرکزی بینک کو ایکسچینج ریٹس مستحکم کرنے میں مدد دے گا۔یہ اقدام مرکزی بینک کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کا تسلسل ہے جو ڈالر کی قلت کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے لیے کیےجارہے ہیں۔سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ نئے اعلانات ایکسچینج ریٹس کو مستحکم کرنے کیلئے پہلا قدم ہیں۔
حکومت کے معاشی مشیر مدھیر صالح نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہو گا کہ درآمدات کی ادائیگی چین کی کرنسی یوآن میں ہو گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular