Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جنگ کے خاتمہ سے متعلق ایرانی مؤقف حقیقت کے قریب ہے، روس

جنیوا : روس نے کہاہےکہ ایران جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کی جو تصویر پیش کر رہا ہے وہ حقیقت کے زیادہ قریب ہے۔ جبکہ امریکا پیش رفت کو بڑھا چڑھا کر بیان کر رہا ہے۔ روس کے جنیوا میں بین الاقوامی تنظیموں کے لیے سفیر میخائل اولیانوف نے کہا کہ واشنگٹن اس مرحلے پر مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کو حقیقت سے زیادہ ظاہر کر رہا ہے۔ میخائل اولیانوف کے مطابق امریکی پیغام رسانی اس وقت کم ذمہ دارانہ دکھائی دیتی ہے جبکہ ایران نسبتاً محتاط انداز میں بات کر رہا ہے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ معاہدے کے لیے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular