Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ایران، روس اور چینی افواج کی بحری جہازوں کو چھڑانے کی مشقیں

تہران : ایران، روس اور چینی افواج نے ہائی جیک کیے گئے جہازوں کو بازیاب کرنے اور فضائی اہداف کو تباہ کرنے کی مشقیں کیں۔ مشقوں کے دوران چابہار میری ٹائم ریسکیو سب سینٹر کو ایس او ایس پیغام بھیجنے کے بعد ایرانی بحریہ کے ایس ایچ تھری ڈی ہیلی کاپٹر کے ذریعے جاسوسی اور تلاشی کی کارروائی کی گئی۔ اس کے بعد بحریہ کے سہند ڈسٹرائر کو ریسکیو آپریشن کے لیے علاقے میں بھیج دیا گیا۔ میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2024 مشق میں روس اور چین کے خصوصی دستوں نے اغوا شدہ جہازوں کے عرشے پر اترنے، قزاقوں کو حراست میں لینے اور جہاز کو بچانے کے لیے آپریشن کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular