Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ایران کبھی بھی دباؤ، پابندیوں اور جارحیت کے سامنے نہیں جھکے گا، مسعود پزشکیان

تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا کہ ایران بین الاقومی قوانین اور اصولوں کے تحت اسماعیل ہنیہ کی اپنی سرزمین پر شہادت کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کبھی بھی دباؤ، پابندیوں، دھونس اور جارحیت کے سامنے نہیں جھکے گا۔ ایرانی صدر نے یورپی رہنماؤں سے کہا کہ اسرائیل کو غزہ میں مظالم بند کرنے پر مجبور کرنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔ امریکا اور مغربی ممالک کی شہ پر اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو غزہ میں سفاکانہ قتل عام میں مصروف ہے۔ اسرائیل نا صرف غزہ بلکہ ایران سمیت دیگر ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیاں کررہا ہے جس کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔ ایران جرمنی سمیت دنیا کے تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہیں۔ تاہم مغرب کو بھی عالمی امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular