Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

جلد اینٹی آرمر میزائل کا تجربہ کیا جائے گا، ایران

تہران : ایرانی زمینی فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل حیدری نے کہا ہے کہ ایرانی زمینی فوج ملکی دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لئے جدید ہتھیار تیار کررہی ہے۔
زمینی فوج کو مزید مضبوط بنانے کے لیے جلد اینٹی آرمر میزائل کا تجربہ کیا جائے گا۔ جنرل حیدری نے کہا کہ ایرانی آرمی پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور آمادہ ہے تاکہ ملک کا دفاع اور انقلاب اسلامی کو اہداف کو حاصل کرسکے۔ انہوں نے آرمی کی دفاعی کامیابیوں کے بارے میں کہا کہ مستقبل قریب میں نئے اینٹی آرمر میزائلوں کی نقاب کشائی کی جائے گی اسی طرح دشمن کے ٹھکانوں کا پتہ لگانے والے نئے آلات بھی شامل کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی کے تمام ذیلی شعبے خود کفیل اور اپنی ضروریات کی اشیاء خود تیار کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular