Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

ایران : چابہار میں مغربی ایشیا کے سب سے بڑا خلائی مرکز کی تعمیر

تہران : ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی عیسیٰ زارع پور نے کہا کہ ایران اپنے جنوب مشرقی بندرگاہی شہر چابہار میں مغربی ایشیا کا سب سے بڑا خلائی مرکز تعمیر کر رہا ہے۔ عیسیٰ زارع پور نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے کے دوران کہا کہ خلائی مرکز کا پہلا مرحلہ 56 فیصد مکمل ہو چکا ہے جو فروری 2025 کے اوائل میں فعال ہو جائے گا۔ انہوں نے موجودہ نئے خلائی اڈے کے لانچنگ منصوبوں کی بھی نقاب کشائی کی۔ جو 20 مارچ 2025 کو مکمل ہوجائیں گے۔ ایرانی سیٹلائٹ لانچوں کے لئے تیار کردہ خلائی سہولت ملک کے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے فروغ کے ساتھ ساتھ آمدنی میں اضافے کا بھی باعث بنے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular