Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

عالمی برادری اسکولوں اور اسپتالوں پر اسرائیلی حملے فوری بند کرائے، ریڈ کراس

غزہ : فلسطینی ریڈ کراس نے غزہ میں بچوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور عالمی برادری سے حملے بند کرانے کی اپیل کی ہے۔ غزہ اور رفح میں حالیہ چند دنوں میں اسرائیلی فوج نے اسکولوں اور اسپتالوں کو اپنا ہدف بنالیا ہے۔ ریڈ کراس کے زیرنگرانی چلنے والے ایک کیمپ پر حملے میں تین فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں بھی اسرائیلی فوج کے حملے میں تین بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔فلسطینی ریڈ کراس نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسکولوں اور اسپتالوں پر حملے فوری بند کرائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular