Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کیخلاف کارروائیاں تیز


فرقہ واریت اور انتہا پسندی پھیلانے کے نتائج خطرناک ہوں گے،ایم ڈی سیف سٹی
لاہور (نیوز ڈیسک)ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی راو سردار علی خان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر فرقہ واریت اور انتہا پسندی پھیلانے کی کوششیں تیز ہو چکی ہیں، جن کے نتائج خطرناک ہوں گے ، سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے، ایک دوسرے کے مقدسات کی توہین کرنے اور انتہا پسندی کو فروغ دینے والوں کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں گی، انہوں نے کہا کہ پولیس کی تمام ڈویڑنز کو کرائم ہیٹ میپ استعمال کرنے کی ہدایات دی جائیں ، لاہور پولیس کی مدد سے محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس پر لگے سیف سٹی کیمروں کی ڈائریکشن کیلئے سروے کا بھی فیصلہ کیا گیا، انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ اور پتنگ بازی کیخلاف ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے عمل کو بھی تیز کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular