Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

بھارت: ملعون وسیم رشدی عرف جتندر تیاگی 10 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

دیرادون : اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے وسیم رضوی عرف جتندر تیاگی کو 10 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ وسیم رشدی کو جمعرات کو اترا کھنڈ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ اس نے ہندوؤں کے مذہبی مقام ہردوار میں ہندوؤں کے ایک اجتماع کے دوران اسلام کے بارے میں نامناسب باتیں کیں اور یہ تقریر کو فیس بک پر لائیو دکھایا گیا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس ملعون نے اپنی تقریر میں کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کیے ہیں۔ اس اجتماع میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کے خلاف بڑھ چڑھ کر تقاریر کیں اور ان کی نسل کشی کی ترغیب دی۔

مزید پڑھیے

Most Popular