Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بھارت کا شہریت قانون مسلمانوں کیلئے خطرناک قرار(امریکی کمیشن)

شہریت قانون اور این آر سی، بی جے پی کے ہندوتوا نظریہ پر مبنی ہے،،بی جے پی کا ہندوتوا نظریہ پوری شدت سے ایک فرقہ کیخلاف مسلط کیا جارہا ہے
پہلے مسلمانوں کو این آر سی سے ہٹادیا جائے گا اور اس کے بعد سی اے اے کے جال میں پھانس کر انھیں بے یار و مددگار چھوڑا جائے گا،امریکی کمیشن کی رپورٹ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذاہب آزادی نے بھی بھارت کے شہریت قانون کو مسلمانوں کیلئے خطرناک قرار دے دیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں شہریت قانون اور این آر سی، بی جے پی کے ہندوتوا نظریہ پر مبنی ہے،مودی حکومت کی جانب سے لایا گیا شہریت ترمیمی قانون بھارتی مسلمانوں کیلئے خطرناک ہے،بی جے پی کا ہندوتوا نظریہ پوری شدت سے ایک فرقہ کیخلاف مسلط کیا جارہا ہے، شہریت ترمیمی قانون ایک ایسا ہتھیار ہے جس میں مسلمانوں کو ابتدا میں این آر سی سے ہٹادیا جائے گا اور اس کے بعد سی اے اے کے جال میں پھانس کر انھیں بے یار و مددگار چھوڑا جائے گا، مسلمانوں کو ان ہی کے ملک سے نکال باہر کردیا جائے گیا پھر ایک طویل مدت تک ڈیٹنشن سینٹرزمیں رکھا جائے گا،رپورٹ کے مطابق ہندوتوا نظریہ کے حامل افراد نے مسلمانوں کے عقائد کو مزید کمزور کرنے کا بھی منصوبہ بنایا ہے،مسلمانوں کو ان کے ملک سے نکال دیا جائے گا یا پھر انکے ایمان کو کمزور کرکے انھیں ہندوتوا کے نظریہ سے وابستہ کرنے کی کوشش کی جائیگی، اسکی مثال بی جے پی کے چیف منسٹر اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ ہیں جو مسلمانوں کے خلاف مہم چلارہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular