Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کا 3 بحری جہازوں پر حملہ

صنعا: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے اسرائیلی اور امریکی بحری جہازوں پر حملے جاری ہیں۔ یمنی فوج نے بحیرہ عدن اور بحیرہ عرب میں تین جہازوں کو نشانہ بنا دیا۔ یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اسرائیل کو وارننگ دیتے ہوئے بتایا کہ بحیرہ عرب میں یمنی فوج نے امریکہ کے میرسک جہاز کو نشانہ بنایا، دوسری کارروائی میں یمنی فوج نے مارتھو پولس جہاز کو ہٹ کیا جب کہ بحیرہ عدن میں اسرائیل کے ایم ایس سی پتناری جہاز کو بھی ڈرون اور میزائلوں سے حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular