Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

عمران خان کی حکومت دورہ ماسکو کی وجہ سے گرائی گئی، روسی سفیر کی تصدیق

اسلام آباد : پاکستان میں روسی سفیر ڈینئل گینش نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی حکومت دورہ روس کی وجہ سے گرائی گئی۔نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا کہ عمران خان کا دورہ ماسکو اور یوکرین پر حملہ ایک اتفاق ہے۔ اُنہیں معلوم ہوتا تو اس دن کبھی ماسکو نہ آتے۔عمران خان بنیادی طور پر ایک ایماندار شخص ہیں۔ اور وہ اپنے لوگوں کی بہتری چاہتے ہیں۔ روسی صدر کی طبیعت سے متعلق صحافی سے سوال پر جواب دیا کہ مغربی میڈیا کی روس سے متعلق خبروں پر کبھی یقین نہیں کرتا۔ صدر پیوٹن خیریت سے ہیں اور اپنا کام کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular