Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

میں صیہونی ہوں اور اسرائیل کا بھلا چاہتا ہوں، جو بائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ صیہونی ہیں اور وہ اسرائیل کا بھلا چاہتے ہیں۔ امریکی چینل کو انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل کی بقا کیلئے ضروری ہے کہ اس کے پڑوسی عرب ملکوں سے اچھے تعلقات قائم ہوں۔ امریکی صدر جو بائیڈنن نے ایک بار پھر اس بات اعادہ کیا ہے کہ وہ صیہونی ہیں اور کہا کہ اسرائیل کو اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے امن اور سلامتی کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے صیہونی ہونے کے لیے آپ کا یہودی ہونا ضروری نہیں ہے، میں صیہونی ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اسرائیل کے بغیر دنیا میں کوئی بھی یہودی محفوظ نہیں ہے۔ لیکن یہاں انہیں امن کے موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ اور اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کی حفاظت جو حماس کی طرف سے ایک مہرے کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔اس کا خاتمہ ہونا چاہئے۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ اگر ہمیں عارضی جنگ بندی مل جاتی ہے تو ہم اس قابل ہو جائیں گے کہ اسرائیل کی سلامتی اور فلسطینیوں کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے دو ریاستی حل حاصل کرنے کی سمت میں آگے بڑھیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular