Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

جارحیت جاری رہی تو زیادہ مہلک حملے کریں گے، حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ نے لبنان پر حملے جاری رہنے پر مزید حملوں کا انتباہ کیا ہے۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے حملے جاری رکھے تو اس نے جنوبی حیفہ میں جو کچھ دیکھا وہ اس کے مقابلے میں کچھ نہیں ہے جو آگے اس کا منتظر ہے۔ حزب اللہ نے کہا کہ اس نے اسرائیلی دفاعی نظام کو مصروف رکھنے کے لیے حیفہ کے شمال میں نہاریہ اور ایکر کی جانب درجنوں میزائل داغے۔ بیان کے مطابق گروپ نے بیک وقت مختلف ڈرونز کے اسکواڈرن جن میں سے کچھ کو پہلی بار استعمال کیا جا رہا تھا، ایکر اور حیفہ کے مختلف علاقوں کی جانب لانچ کیا جہاں وہ اسرائیلی فضائی دفاعی ریڈاروں سے گزرنے میں کامیاب ہو گئے اور حیفہ کے جنوب میں واقع بنیامینہ کے تربیتی کیمپ کو نشانہ بنایا۔ بیان میں بتایا گیا کہ یہ ڈرونز اُن کمروں میں پھٹ گئے جہاں اسرائیلی دشمن کے درجنوں افسر اور سپاہی موجود تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular