
*اگر میں اپنے خود کے لیے نہیں ہوں
اور کسی دوسرے نے مجھے میری شناخت دی ہے تو اس نے مجھے کچھ فرائض بھی دیئے ہیں اور مجھے اس کے حکم پر عمل کرنا چاہیے اگر آپ کوئی گھریلو سامان خریدنا چاہتے ہیں جیسے کہ ریفریجریٹر یا کوئی اور چیز تو اس کے ساتھ ایک رہنما کتابچہ ہوتا ہے تو کیا یہ جو ہمیں بطور انسان کے شناخت دی گئی ہے کہ اسے استعمال کرنے کے طریقہ کار کے لیے بھی ہمیں ایک رہنما کتابچہ کی ضرورت نہیں ہے کہ مثلاً اس سر کا استعمال کیسے کریں ؟ اس آنکھ کا استعمال کیسے کریں ؟ اس ہاتھ کا استعمال کیسے کریں ؟ کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں ؟ قرآن کریم ہمارا دستور العمل ہے یہ چیز انسانیت بھول گئی ہے*
آیت اللہ جواد آملی حفظہ اللہ


































