Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حوثیوں کے سعودی عرب اور امارات پر جوابی میزائل حملے، ورکشاپ تباہ

صنعا: یمن سے حوثیوں نے جارحیت کے جواب میں سعودی عرب اور عرب امارات پر بیلسٹک میزائل داغ دئے۔ سعودی عرب کے شہر جازان میں بیلسٹک میزائل سے عسکری اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ میزائل گاڑیوں کی ورکشاپس پر گرا، جس کے باعث متعدد ورکشاپس کو نقصان پہنچا ہے، میزائل حملے میں متعدد لوگوں کے ساتھ دو غیر ملکیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عرب اتحاد نے دعویٰ کیا کہ ائر ڈیفنس سسٹم نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے ظھران پر داغا گیابیلسٹک میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کر دیا۔ میزائل کے ٹکڑے ظھران شہر کے جنوب میں واقع انڈسٹریل زون میں گرے۔ ادھر متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دو میزائلوں کو تباہ کر دیا ہے جو یمن سے داغے گئے تھے۔ ابوظہبی میں تباہ کیے گئے میزائل کے ٹکڑے گرنے سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular