Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کا بڑا فضائی آپریشن، صیہونی جاسوسی کے اڈے تباہ

بیروت : حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کے خلاف اب تک کا سب سے بڑے فضائی آپریشن کیا ہے۔ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کوہ حرمون میں غاصب صیہونی حکومت کے جاسوسی اور انٹیلی جنس آلات اور تکنیکی نظام کو نشانہ بنایا اور اس کے کچھ حصوں کو تباہ کر دیا۔ اس سے پہلے الراہب میں جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنایا اور انھیں تباہ کیا۔ بیت ہلل میں صیہونی بریگیڈ کے توپ خانوں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔ اتوار کو بھی حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں واقع میرون اسٹریٹیجک بیس پر ساٹھ میزائل داغے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular