Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 4 ہلاک، 60 سے زائد زخمی

بیروت: حزب اللہ کے حیفا میں فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں چار صیہونی فوج ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا گیا۔ ایک ڈرون روک لیا گیا جبکہ دوسرے ڈرون نے حیفا میں اسرائیلی فوجی اڈے میں تباہی مچادی۔ اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون نے تل ابیب کے شمال میں واقعہ علاقے بنیامینہ سے متصل فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ حزب اللہ نے دو ڈرون لانچ کیے جو سمندر کے راستے اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہوئے۔ یہ حملہ اسرائیل کے فوجی اڈّے پر ہونے والا سب سے تباہ کن حملہ سمجھا جا رہا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے روسی ساختہ جدید ڈرون استعمال کیا جو تین چھوٹے مگر انتہائی خطرناک میزائل اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق حزب اللہ نے یہ حملہ لبنان میں اسرائیلی حملوں کے جواب میں کیا.

مزید پڑھیے

Most Popular