Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

ملک بھر میں طوفانی بارش، برساتی ریلے، حادثات میں 80 افراد جاں بحق

کراچی : ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے اموات کی تعداد 80 سے تجاوز کرگئیں، بارشوں نے بلوچستان میں سب سے زیادہ تباہی مچائی جہاں 16خواتین اور 13بچوں سمیت 42 افراد ریلوں اور مکانات گرنے سے ہلاک ہوئے۔ تیز بارشوں کے سبب کاکڑ خراسان میں ڈیم ٹوٹ گیا، دکی ڈیم میں دراڑ پڑ گئی،کھنی بواٹہ ڈیم اوور فلو کر گیا، آبادی کو بچانےکی کوششیں جاری ہیں۔دوسری جانب ہرنائی میں پہاڑوں سے آنے والا ریلا شہر میں داخل ہوگیا ہے، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ غذر میں آسمانی بجلی گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، رحیم یار خان میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، گلی محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے ہیں۔ملتان میں چھت اور دیوار گرنے کے دو واقعات میں 3 بچے جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular