Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے بھرپور حملے، صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان

بیروت : حزب اللہ نے لبنان کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوجی دستے کو میزائل حملے میں بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ حزب اللہ نے گاؤں وازانی کے سامنے اسرائیلی فوجی دستے پر میزائل داغے۔ اسرائیلی فوج نے ہلاک اور زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے منتقل کیا۔ فوجیوں کی منتقلی چھپانے کیلئے دھوئیں کے گولے داغے۔ حزب اللہ نے کفر شوبا پہاڑیوں میں بھی السمقا کے مقام کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔ شمالی علاقے ميں دبورانیت فوجی اڈے پر برکان میزائل فائر کیا ہے ۔ ادھر لبنان سے الجلیل علاقے میں بھی اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular