Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے 2 پروازیں روانہ

کراچی: پاکستان میں حج آپریشن کا باقاعدہ طور پر آغاز ہو گیا، عازمین حج کو لے کر پہلی 2 پروازیں مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہو گئی ہیں۔ رات گئے نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 150 عازمین حج کو لے کر کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوئی جبکہ کراچی سے ہی دوسری پرواز 180 عازمین کو لے کر سعودی عرب پہنچی، سرکاری حکام نے عازمین کو الوداع کیا۔ سرکاری اسکیم کے تحت شروع ہونے والا حج آپریشن 9 جون تک جاری رہے گا، 259 حج پروازوں کے ذریعے 68 ہزار عازمین حجاز مقدس پہنچیں گے، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین حج کی امیگریشن سعودی حکام کراچی میں ہی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular