Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

عالمی بےحسی برقرار، جبالیہ، خان یونس میں درندگی، نہتے خواتین و بچوں سمیت 250 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے جبالیہ کے بعد خان یونس میں قیامت برپا کردی۔ وحشیانہ حملے میں 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے خان یونس میں رہائشی مقامات کو نشانہ بنایا جس سے تباہی مچ گئی۔ ان حملوں میں اب تک اڑتیس فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق ہوسکی ہے۔ جبکہ کئی زخمی ہیں اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے شہر جبالیہ میں درجنوں عمارتیں مکینوں سمیت دھماکے سے تباہ کردیں۔ درندگی کے اس مظاہرے میں دو سو دس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
اکیس دن سے جاری محاصرے کے دوران اب تک اسرائیلی فوج علاقے میں ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور تین ہزار سے زائد کو زخمی کرچکی ہے۔ ادھر کمال عدوان اسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے میں دس بچوں سمیت سترہ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular