Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

گلگت بلتستان: 10 ججز کے بین الاضلاعی تبادلے

گلگت (نیٹ نیوز) چیف کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جج ملک حق نواز نے ماتحت عدالتوں کے 10 ججز کے تبادلے کر دیئے۔ رجسٹرار چیف کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گلگت مشتاق محمد کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ہنزہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہنزہ خورشید احمد کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گلگت، سینئر سول جج گلگت محمد شریف کو سینیر سول جج اسکردو، راحت علی چنگیزی سینئر سول جج اسکردو کو سینئر سول جج استور، امیر حمزہ سنیئر سول جج چلاس سے سنیئر سول جج گلگت، حجیب اللہ سنیئر سول جج استور کو سینئر سول جج چلاس جبکہ بشری الرحمن سول جج گلگت 2 کو سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ سکردو، دلشاد علی حیدری سول جج سکردو کو سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ کھرمنگ، نازش مریم سول جج روند کیمپ سکردو کو سول جج شگر اور فرہانہ نسرین سول جج شگر کو سول جج روند کیمپ سکردو لگا دیا گیا۔ دوسری جانب چیف جج کی منظوری سے گلگت بلتستان کی ماتحت عدالتوں کے گریڈ 18 کے 6 سٹاف آفسران کا بھی بین الاضلاعی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular