Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ: 24 گھنٹوں میں مزید 43 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ : اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں تینتالیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے رفح، خان یونس، شجاعیہ، دیرالبلاح ودیگر علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی جبکہ انخلا کیلئے محفوظ قرار دیئے گئے علاقوں المواسی اور دیرالبلاح پر بھی حملے کئے۔ خان یونس میں بھی کئی رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں ایک گھر کے نو افراد سمیت بارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج کے حکم کے بعد شمالی خان یونس سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری ہے۔ ڈھائی لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو جبری بیدخلی کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular