Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

تہران: شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشیع جنازہ میں عوام کا سمندر

تہران : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلیٰ کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی ۔ صدر مملکت مسعود پزشکیان، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، عدلیہ کے سربراہ، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلیٰ سول اور عسکری حکام بھی شرکا میں شامل تھے۔ شرکا نے اس موقع پر حیدر حیدر اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
شہید جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی عراق کے مقدس شہروں کربلائے معلیٰ اور نجف اشرف میں تشییع کے بعد ایران پہنچا۔ تہران کے مہر آباد ائیرپورٹ پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں اور دیگر اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے میت کا استقبال کیا۔ صبح سویرے لوگوں کی آمد کی وجہ سے تہران کی امام حسین اسکوائر کے اطراف کی سڑکیں لوگوں سے کھچا کھچ بھر گئیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular