Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

نائن الیون حملوں میں سعودی کردار سے پردہ اٹھ گیا

چھپانے کے باوجود سعودی سفارتکار کا نام ایف بی آئی رپورٹ میں آگیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ایف بی آئی کے عہدیدار جیل سانبورن نے نائن الیون کے متاثرین کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں ایسی دستاویزات پیش کی ہیں کہ جن میں سعودی سفارتکار مساعد احمد الجراح کانام نائن الیون کے حملوں میں تیسرے ملوث شخص کے طور پر لیا گیا ہے کہ جس نے القاعدہ کے دہشت گردوں کی مدد کی تھی،بہت سی رپورٹوں میں سعودی سفارتکار کے نام کو حذف کیا گیا تھا تاہم ایک رپورٹ میں اس کا نام آ ہی گیا،یہ ان سفارتکاروں میں شامل ہے جو 1999 اور 2000 میں واشنگٹن میں سعودی سفارتخانہ میں تعینات تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular