Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

فرینکفرٹ: افغانوں کا پاکستانی قونصلیٹ پر دھاوا، پرچم اتار لیا

فرینکفرٹ : جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں نے پاکستانی قونصل خانے کے سامنے احتجاج کیا۔ مشتعل مظاہرین نے قونصل خانے پر پتھر پھینکے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ افغان شہریوں نے افغان پرچم اٹھا رکھے تھے۔ آٹھ سے دس مظاہرین قونصل خانے میں گھس گئے اور پاکستانی پرچم اپنے ساتھ باہر لے آئے۔ مظاہرین نے پرچم کو جلانے کی بھی کوشش کی۔ پولیس کی مزید نفری طلب کرکے حالات کو کنٹرول کیا گیا واقعے میں ملوث دو افغانوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس ویڈیو شواہد کی مدد سے مظاہرین کی شناخت کر رہی ہے جس کے بعد مزید گرفتایوں کا امکان ہے۔ پاکستانی سفارتی حکام نے معاملہ جرمن حکام کے ساتھ اٹھایا ہے جس پر جرمن حکام کی جانب سے پوری تحقیقات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular