Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکی مراسلہ عام کرنے سے پہلے امریکا سے اجازت لینا ہوگی، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد : وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے امریکی مراسلے کو حقیقت قرار دیتے ہوئے اسے عوام کے سامنے لانے سے انکار کردیا ایک انٹرویو میں احسن اقبال نے کہا کہ مراسلہ میں امریکی سفارتکار کی گفتگو بھی شامل ہے اسے عام کرنے سے پہلے امریکا سے اجازت لینا ہوگی، ان کاکہنا تھاکہ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بوکھلائے ہوئے ہیں، عمران خان قومی سلامتی اور خارجہ معاملات کو اپنی سیاست کی بھینٹ چڑھارہے ہیں. انہوں نے غلامانہ سوچ کامظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اس بات کو یقینی بنارہے ہیں کہ امریکا میں پاکستان کا کوئی نام لینے والا نہ بچے، وہ چاہتے ہیں کہ امریکا میں ہماری مارکیٹ ختم ہوجائے اور وہاں کی یونیورسٹیوں میں پڑھنے کیلئے ہمارے طلباء کو بھی ویزے نہ ملیں،عمران خان کا مقصد کیا ہے کیا وہ پاکستان کو کیوبا یا نارتھ کوریا بنانا چاہتے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular