Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکا میں شدید برفانی طوفان، نظام زندگی درہم برہم، ہزاروں پروازیں منسوخ

واشنگٹن : امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں برفانی طوفان نے زندگی درہم برہم کردی۔ نیویارک، بوسٹن اور نیو جرسی میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔ مشرقی علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر کے باعث لوگ گھروں میں محصور اور ہزاروں بجلی سے محروم ہو گئے۔ برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ فلاڈیلفیا، نیویارک اور میساچوسٹس میں شدید برفباری کے بعد درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔ میسا چوسٹس کے قصبے شیرون میں 30 انچ تک برف پڑی۔ صورتحال کے باعث پانچ ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ طوفان کی وجہ سے شکاگو ایئرپورٹ پر چائنا ایئر لائنز کا کارگو جہاز رن وے پر کنٹرول کھو بیٹھا۔ امریکا کی دس شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی پیش گوئی کی گئی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular