Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کیلئے ورکنگ کمیٹی کا قیام

اسلام آباد : چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر ایم ڈبلیو ایم صوبہ پنجاب کیلئے ورکنگ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ کمیٹی کے قیام کا مقصد پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین کے اضلاع میں تنظیمی فعالیت کو بہتر بنانا اور تین ماہ میں مرکز کی ہدایات کے مطابق تنظیم سازی کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہچانا ہے، نیز یہ کمیٹی تین ماہ کے فوری بعد صوبائی شوریٰ کا اجلاس منعقد کرکے صوبائی صدر کے انتخابی عمل کی ذمہ دار ہوگی۔ کمیٹی کے مسئول ملک اقرار حسین ہونگے جبکہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں علامہ عبدالخالق اسدی، مولانا حسن رضا ہمدانی، حسن رضا کاظمی اور ایڈووکیٹ آصف رضا شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular