کراچی (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے بک بینک مہم کا آغاز کردیاگیا، جس میں طلبہ و طالبات کو نئے سال کے تعلیمی نصاب کے مطابق کتابیں فراہم کی جائیں گی ، ، سیکریٹری تعلیم محمد باقر نے مختلف علاقوں میں قائم بک بینک سینٹر زکے انچارج سے گفتگو کے دوران کہا کہ نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ و طالبات کو درسی کتب کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی ،ان کا کہنا تھا کہ موجودہ تعلیمی نظام نے غریب و متوسط علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کے لئے بے پناہ مشکلات پیدا کردی ہیں ۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- ئی ایس او نے کراچی میں بک بینک مہم کا…
ئی ایس او نے کراچی میں بک بینک مہم کا آغاز کردیا
-
Ilyas - جولائی 16, 2020
- قومی خبریں
- 15
- 0 minute read


































