Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

پاکستان، ہندوستان، ایران سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

کراچی: پاکستان۔ ہندوستان- افغانستان اور ایران سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے۔ ہندوستان اور پاکستان میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے۔ جہاں ہزاروں افراد نے عید کی نماز ادا کی اور امت مسلمہ کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔ نماز کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر عید کی مبارکباد دی۔ پاکستان میں لوگوں نے نماز کے بعد کہیں اونٹ تو کہیں بیل اور کہیں بکرے ذبح کئے ۔ کہیں اجتماعی قربانیاں کی گئیں۔ گذشتہ روز سعودی عرب سمیت عرب ممالک، امریکا، کینیڈا، یورپ، آسٹریلیا اور ترکیہ میں بھی مسلمانوں نے عیدالاضحٰی منائی اور قربانی کا فریضہ انجام دیا گیا۔ صیہونی رکاوٹوں کے باجود مسجد الاقصیٰ میں ایک لاکھ کے قریب مسلمانوں نے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ ادھر حجاج کرام نے حج کے اہم مناسک رمی جمرات کا عمل بھی مکمل کرلیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular