Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی کوششیں تیز

واشنگٹن : امریکا نے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا ایکزیوس Axios کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ اور ایک بڑے معاہدے پر بات کریں گے جس میں اسرائیل سے تعلقات کی بحالی بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے امریکا سعودی دفاعی معاہدے اورسعودی سویلین ایٹمی پروگرام کے لیے امریکی حمایت سے متعلق معاہدوں کا مسودہ تیار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کو امید ہے کہ ریاض کے ساتھ دو طرفہ معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ جسے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے سامنے رکھا جائے گا اور اس میں دو ریاستی حل کی کوشش کی شق بھی شامل ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular