Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

تعلقات بحالی کی کوششیں تیز، ترک وزیر خارجہ کا صیہونی ہم منصب کو ٹیلی فون

انقرہ : ترکی نے صیہونی حکومت سے تعلقات بحالی کی کوششیں تیز کردیں۔ ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے صیہونی ہم منصب کو ٹیلی فون کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات کی دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان گزشتہ 13 برسوں کے دوران پہلی با ضابطہ گفتگو ہے۔ اس سے قبل ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے انکشاف کیا کہ اس وقت اسرائیلی صدر ہرزوگ کے ساتھ ہمارے مذاکرات جاری ہیں اور عین ممکن ہے کہ وہ ترکی کا دورہ کریں۔ اسرائیل اور ترکی کے تعلقات 2010 میں اس وقت منقطع ہوگئے تھے جب غزہ کی پٹی میں جانے والے چھوٹے بحری جہاز پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا تھا ۔

مزید پڑھیے

Most Popular