Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران کی مزاحمت کے باعث امریکا مذاکرات پر آمادہ ہوا، ترجمان

تہران : ایران نے کہاہےکہ مزاحمت کے باعث امریکا مذاکرات پر آمادہ ہوا۔ تاریخ میں بھی فارس نے رومی سلطنت کو اپنی شرائط تسلیم کرنے پر مجبور کیا تھا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے کی پیش رفت جاری ہے جس کے تحت امریکی جارحیت کا خاتمہ، بحری ناکہ بندی کی معطلی اور ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی شامل ہے۔ ترجمان نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ طاقت کے دعوے ہمیشہ حقیقت میں تبدیل نہیں ہوتے۔ رومی سلطنت خود کو دنیا کا ناقابلِ شکست مرکز سمجھتی تھی لیکن فارس نے اس تصور کو توڑ دیا تھا۔ اور بالآخر رومی شہنشاہ کو بھی ساسانی سلطنت کی شرائط امن معاہدہ کرنا پڑا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular