Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

جنوبی لبنان میں کار پر ڈرون حملہ، حماس کا رکن شہید، 3 زخمی

بیروت : حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرگئی۔ جنوبی لبنان کے شہر طائر میں اسرائیلی ڈرون نے سڑک پر چلتی کار کو نشانہ بنادیا۔ میزائل حملے میں حماس کا مقامی رہنما ہادی مصطفیٰ شہید اور تین کارکن زخمی ہوگئے۔
حزب اللہ نے اسرائیلی میرون ائر بیس پر 50 راکٹ داغ دئے۔ جس سے صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچاہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ جنگی طیاروں نے بعلبک میں حزب اللہ کے دو کمان ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا جہاں ہتھیار تیار کرنے کے آلات رکھے گئے تھے۔ حملے میں حزب اللہ کے دو جوان شہید ہوئے۔
اُدھر لبنانی وزارت خارجہ بعلبک شہر اور آس پاس کے دیہات میں اسرائیلی حملوں کیخلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت پیش کرے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular