Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سفارتکار محمد صادق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مقرر

اسلام آباد (نیٹ نیوز) سینئر سفارتکار محمد صادق کو پاکستان کا نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مقرر کر دیا گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی ہے کہ نمائندہ خصوصی کی تقرری پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات مزید بہتر بنانے میں مددگار ہو گی۔ محمد صادق اس وقت خارجہ امور کی مشاورتی کونسل اور انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے بورڈ آف گورنرز کے رکن ہیں۔ 1993ء اور 1994ء میں وزارت خارجہ میں بطور ڈائریکٹر ذمے داریاں سنبھال کر کچھ ہی دنوں میں وہ برسلز اور بیجنگ کے سفارتخانوں میں تعینات رہے. 2001ء میں دو سال کیلئے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر امورکشمیر مقرر ہوئے، اس کے بعد واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن مقرر ہوئے، اسی مدت میں انہوں نے پاکستانیوں کیلئے پہلا انٹرن شپ پروگرام شروع کیا۔ محمد صادق نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کا ای میل ڈیٹا بیس مرتب کیا اور امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس بنانے کیلئے پاکستانی اور امریکی کمیونٹی کو متحرک کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular