Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ Positive Language Alternatives کی مدد سے آپ اپنے بچے کے غصے اور ضد پر قابو پا سکتے ہیں۔ صرف

کیا آپ کو معلوم ہے کہ Positive Language Alternatives کی مدد سے آپ اپنے بچے کے غصے اور ضد پر قابو پا سکتے ہیں۔ صرف

اپنے چند جملے (Responses) بدل لیجیے

اگر آپ اپنے بچے کے غصے اور ضد پر قابو پانا چاہتی ہیں
بچہ غصے یا ضد میں ہو تو

"پر سکون ہو جاو” کہنے
کے بجائے کہیے
"مجھے بتاؤ میں کیسے تمہاری مدد کروں”۔

"رونا بند کرو” کہنے
کے بجائے کہیے
"مجھے معلوم ہے یہ تمھارے لیے مشکل ہے "

"خاموش ہو جاؤ "کہنے
کے بجائے کہیے
"مجھے یہ بات آرام سے بتاؤ”

چیخو مت” کہنے
کے بجاۓ
پہلے خود ایک گہری سانس لیجیے پھر اسے کہیے
"ایک گہری سانس لو پھر تفصیل سے بتاؤ کہ ہوا کیاتھا”۔

__”چیزیں مت پھنکو "
کے بجاۓ کہیے
"آرام سے دھیرے دھیرے نرم ہو جاؤ میرے بچے مجھے تمہاری تکلیف کا اندازہ ہے”

_” اداس مت ہو” یا ” ایسےروتے نہیں ہیں ” کہنے
کے بجاۓ کہیے
"کوئ بات نہیں اداس یا پریشان ہونا بھی ٹھیک ہوتا ہے” ۔

_اور جب آپکی برداشت ختم ہوتی ہوئی محسوس ہواورآپ اسے یہ کہنا چاہیں کہ
"بس بہت ہو گیا” ۔
تب کچھ بھی کہنے کے بجاۓ
اسے گلےسے لگا لیجیے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular