Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

سوشل میڈیا سے فرقہ وارانہ مواد ہٹانے کا فیصلہ

 شرپسند عناصر مقدسات کی توہین کرکے جذبات مجروح کرتے ہیں،محکمہ داخلہ
 اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ نے سوشل میڈیا پر موجود تمام نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ مواد ہٹانے کیلئے وفاقی حکومت کو مراسلہ بھیج دیا، مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر تمام نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ مواد ہٹا دیا جائے ، سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم فرقہ واریت کو فروغ دینے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، جس کا سدباب انتہائی ضروری ہے ، شرپسند عناصر سوشل میڈیا کے ذریعے مقدسات کی توہین اور مخالف فرقے کے جذبات مجروح کرتے ہیں، ایسے عناصر کی سرکوبی اور ان کی جانب سے اپ لوڈ کیا گیا متنازع مواد ہٹا دیا جائے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular