Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

اقلیتوں کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس بنانے کا فیصلہ

لاہور :پنجاب پولیس نےصوبے میں اقلیتوں کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی پولیس راو سردار علی خان اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے ورکنگ شروع کر دی ہے۔ مینارٹی فورس چائینز باشندوں کی سیکیورٹی پر تعینات فورس کی طرح کام کریگی۔ پولیس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مینارٹی فورس اقلیتوں کے تحفظ کیلئے کام کرے گی، چند ماہ میں مینارٹی سیکیورٹی فورس پر ورکنگ مکمل کر لی جائیگی۔ جس کے بعد فورس باقاعدہ فعال کر دی جائے گی۔ اس فورس کیلئے نئی بھرتی کیساتھ ساتھ پہلے سے موجود پولیس فورس سے بھی اہلکاروں کو منتخب کیا جائے گا۔ یہ فورس اقلتیوں کی عبادت گاہوں اور ان کے آبادیوں میں سیکیورٹی فرائض سرانجام دے گی اور وہاں اس فورس کی خصوصی چوکیاں قائم کی جائیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular