Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بحرین میں شیعہ شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مزید 15 گرفتار

مناما: محرم الحرام کی آمد کیساتھ ہی بحرین میں شیعہ شہریوں کے خلاف سیکیورٹی اداروں نے کریک ڈاؤن تیز کردیا اور پاسدارانِ انقلابِ ایران سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام میں مزید پندرہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ بحرینی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ تازہ گرفتاریاں پاسدارانِ انقلابِ ایران سے مبینہ روابط رکھنے والے ایک سیل کے خلاف کارروائی کا حصہ ہیں۔ گزشتہ ماہ بحرین کی ایک عدالت نے نو افراد کو پاسدارانِ انقلابِ ایران کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر دشمنانہ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ اپریل میں بھی انہتر افراد کی شہریت ایرانی حملوں کی مبینہ حمایت کے الزام میں منسوخ کر دی گئی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular