Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

اخوان المسلمین کے سربراہ سمیت 248 افراد کی سزاتوثیق

نظرثانی عدالت کے فیصلے کو کسی بھی طور چیلنج نہیں کیا جا سکتا
قاہرہ (نیوز ڈیسک)مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی توثیق کردی، نظر ثانی عدالت نے محمد بدیع اور اخوان المسلمین کے دیگر 248 افراد کی العدویہ واقعہ پر عمر قید کی سزاوں کیخلاف اپیل کی سماعت کی، اور مختصر سماعت کے بعد سزاو ¿ں کی توثیق کردی، نظرثانی عدالت کے فیصلے کو کسی بھی طور چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اخوان المسلمین کے اراکین پر الزام ہے کہ انہوں نے 14 اگست 2013 میں العدوہ شہر میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular