بگوڈا: کولمبیا کی جانب سے اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ کولمبیا کی وزارتِ تجارت نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ کولمبیا کی حکومت غزہ جنگ پر اسرائیل کی ناقد رہی ہے۔