Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

تابوت اب امریکی فوج کے سازو و سامان کا حصہ بن چکے ہیں: خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز

تہران: خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے سربراہ میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ تابوت بھی امریکی فوج کے عسکری سازوسامان کا حصہ بن چکے ہیں۔
علی عبداللہی کے مطابق امریکا اور اس کے اتحادی اب ایران کو بخوبی سمجھ چکے ہیں، امریکا اور اس کے اتحادیوں کو خطے میں کسی بھی جارحیت کی قیمت چکانا پڑے گی۔
انہوں نے کہا کہ حملہ کر کے بچ کر نکل جانے کا دور ختم ہو چکا ہے، ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
قبل ازیں ایرانی فوج نے بیان جاری کیا کہ انہوں نے کویت کے احمد الجابر ایئر بیس میں موجود امریکی فوجی تنصیبات پر ڈرون حملے کیے ہیں، فائٹر طیاروں کے ہینگرز، سیٹلائٹ مواصلاتی نظام اور فوجی سازوسامان کے گوداموں پر حملے کیے۔
ایرانی فوجی نے مزید کہا کہ کارروائی قشم جزیرے پر ایک رہائشی عمارت پر امریکی حملے کے جواب میں کی گئی، احمد الجابر ایئر بیس خطے میں امریکی فضائی نگرانی اور آپریشنل معاونت کا اہم مرکز ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular