Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ہولوکاسٹ قانون کو احمقانہ کہنا پولش سفارتکار کو مہنگا پڑگیا، ملازمت سے برطرف

وارسا: ہولوکاسٹ قانون کو احمقانہ قراردینا پولینڈ کے سفارتکار کو مہنگا پڑگیا اور انہیں نوکری سے ہاتھ دھوناپڑا پولینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق ہولوکاسٹ کیخلاف بیان سے متعلق قانون کی توہین پر سفارتکار جیروسلو نوویک کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔برطانیہ کے ایک اخبار سے انٹرویو میں جیروسلو نے ہولوکاسٹ کیخلاف بیان پر حکومتی قانون سازی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور کہا تھا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ یہ بھی قانون بنائے کہ کمیونسٹ حکومت میں جن زمینوں پر قبضہ کیا گیا تھا انہیں اصل مالکوں کو لوٹایا جائے۔ اس بیان پر بھی حکومتی عہدیداروں میں ناراضی پائی گئی تھی کیونکہ قانون کے مطابق کمیونسٹ دورِ میں جن جائیدادوں پر قبضے ہوچکے ہیں انہیں واپس نہیں کیا جائے گا.

مزید پڑھیے

Most Popular