خطے کے استحکام کو لاحق خطرات کے مقابل سعودی کردار کی تعریفیں
لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بعض سعودی حکام پر پابندی لگانے کے بعدخفیہ معافی بھی مانگ لی،برطانوی روزنامہ کے مطابق برطانوی وزیر دفاع بین ویلیس نے سعودی نائب وزیر دفاع خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلی فون کیا اور ان سے بعض سعودی حکام پر پابندی عائد کرنے پر معذرت کی اور خطے کے استحکام کو لاحق خطرات سے مقابلے میں سعودی کردار کو سراہا اور دوطرفہ دفاعی تعلقات میں توسیع بالخصوص ہتھیاروں کی برآمدکیلئے اپنے ملک کی خواہش کا اظہار کی


































